فنڈز ٹرانسفر کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات اور رابطے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں 00923334089688 | 00923084089688 | اکاؤنٹ ٹائٹل : زم زم ویلفئیر ٹرسٹ برانچ کوڈ : 0219 اکاؤنٹ نمبر : 0709217001 بنک کانام:دبئی اسلامک بنک برانچ کا نام: راوی روڈ برانچ لاہور. | پاکستان بیرون ملک سے ترسیلات کے لئے آئی بی اے این نمبر: PK45DUIB00000007092170
گھر میں قیام بڑی نعمت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’خوش بختی چار چیزوں میں ہے:(1) نیک سیرت بیوی (2) کشادہ گھر (3) نیک ہمسایہ (4) اور آرام دہ سواری۔‘‘ (صحیح ابنِ حبان: 4032)
درود شریف سے پریشانیوں سے نجات سیدنا اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا : میں دعا کے دوران آپ پر درود ہی پڑھتا رہوں تو کیا ٹھیک ہو گا؟ فرمایا: ایسی صورت میں تمہیں پریشانی سے بچا لیا جائے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (جامع ترمذی: 2457)
درود نہ پڑھنے والا بخیل نبی کریم ﷺکا ارشاد ہے: ’’بخیل وہ ہے جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔‘‘ (جامع ترمذی: 3546)
جمعۃ المبارک کے دن درود نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ تم جمعہ کے دن مجھ پر زیادہ درود بھیجا کرو ، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔‘‘ (سنن ابوداؤد: 1047)
سفر اذیت ہے، مسافر جلد گھر پہنچے رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ’’سفر عذاب کی ایک شکل ہے، سفر آدمی کو کھانے پینے اور سونے (وغیرہ) سے روک دیتا ہے، اس لیے مسافر اپنا کام پورا ہونے کے بعد گھر واپس آجائے۔‘‘ (صحیح بخاری: 1804)

Paigham TV is an Islamic educational channel television network. Its launched in Urdu language TV channel in 2011 and Pashto Channel was launched in 2014