حدیث رسول ﷺ کے مطابق: جس نے رمضان کے روزے رکھے پھر اُس کے بعد 6 دن شوال کے روزے رکھے تو وہ ایسا ہے گویا اُس نے سال بھر روزے رکھے۔-۔(صحیح مسلم: 1164؛ بروایت: سیدنا ابو ایوب انصاری)
-
-
حدیث رسول ﷺ کے مطابق جب کوئی ماہ رمضان کے روزے رکھے گا تو 10 مہینوں کے روزوں کا ثواب ملے گا۔ (سنن ابن ماجہ: 1715؛ بروایت: سیدنا ثوبان)-
حدیث رسول ﷺ کے مطابق جب شوال کے 6 روزے رکھے گا تو 60 دنوں کے روزوں کا ثواب ملے گا تو اس طرح مل کر 12 مہینوں یعنی ایک سال کے برابر ثواب ہوجائے گا۔ (سنن ابن ماجہ: 1715؛ بروایت: سیدنا ثوبان)-
حدیث رسول ﷺ کے مطابق رمضان المبارک کے روزوں میں جو کوتاہیاں سرزد ہوجاتی ہیں شوال کے ان 6 روزوں سے اللہ تعالیٰ اس کوتاہی اور کمی کو دور فرمادیتے ہیں۔ (صحیح الجامع: 3094؛ بروایت: سیدنا ثوبان)-
logo

Paigham TV is an Islamic educational channel television network. Its launched in Urdu language TV channel in 2011 and Pashto Channel was launched in 2014

Donate Us
scholar:

abdul malik mujahid

image

Mufti Azam Saudia, Madinah University Ke Muntazim Sheikh Ban baz Ruh Ki Sakhavat Ke Shandaar Waqeat

image

Aisay Thay Mere Pyare nabi Shikast Khorda Jani Dushman ne Nabi Kareem se Jung Mein Khoyi Apni Khawateen